the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

نئی دہلی، 02 اگست (یو این آئی) ملک کے مختلف حصوں میں ہوئی بھاری بارش سے فراہمی میں خلل پیدا ہونے کی وجہ سے گزشتہ ایک مہینے میں دہلی اور قومی دارالحکومت کےعلاقے (این سی آر) میں سبزیاں خاص طور پر بھنڈی، گوبھی، پھلیاں، بینگن اور کریلا کی قیمتوں میں 35 سے 40 فیصد تک کا اضافہ ہوا ہے۔
صنعت اور



کامرس کی تنظیم ایسوچیم نے پھل اور سبزیوں کی ایشیا کی سب سے بڑی تھوک منڈی آزاد پور کے کاروباریوں کے حوالے سے کہا کہ بھاری بارش کی وجہ سے کھیتوں میں پانی جمع ہونے سے سبزیوں کی کٹائی نہیں ہو پا رہی ہے۔
اس سے منڈی تک سبزیوں کی فراہمی میں خلل پیدا ہونے سے گزشتہ ایک مہینے میں ان کے دام 40 فیصد تک بڑھے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.